ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی) روہت شرما کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے ، ویرات کوہلی کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا اور گزشتہ روز بطور کپتان اپنا آخری میچ کھیلنے والے ویرات کوہلی سمیت کئی سینئر کھلاڑیوں منتخب نہیں کیا گیا

جن میں محمد شامی، روینڈرا جڈیجا، جسپرٹ بمرا اور ہارڈک پانڈیا شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تجربہ کار بلے باز روہت شرما کو ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے اور کے ایل راہل بطور نائب کپتان میدان میں اتریں گے جب کہ آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…