ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

”میری بات لکھ کر رکھ لیں، یہ جو مذہبی جماعتوں کو آگے لایا جارہا ہے، اس سے جمہوریت ختم کرکے ملک میں اسلامی نظام نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ، جواز یہ دیا جائیگا کہ ساری سیاسی جماعتیں فیل ہوچکی ہیں، اس لئے واحد حل اسلامی نظام ہے” کائرہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میری بات لکھ کر رکھ لیں، یہ جو مذہبی جماعتوں کو آگے لایا جارہا ہے، اس سے جمہوریت ختم کرکے ملک میں اسلامی نظام نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا  ہے۔

جواز یہ دیا جائیگا کہ ساری سیاسی جماعتیں فیل ہوچکی ہیں، اس لئے واحد حل اسلامی نظام ہے، یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے چند دن قبل ہی کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کردی ہے ، اس کے علاوہ دیگر کالعدم تنظیموں کی جانب سے بھی ان کے اوپر عائد پابندی اٹھانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں ،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…