ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کہاگیا باب وولمر کی موت سے پہلے چھوٹے اور لمبے قد کے دو لوگ کمرے میں گئے تھے،انضمام الحق کا چونکا دینے والا انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کہاگیا باب وولمر کی موت سے پہلے چھوٹے اور لمبے قد کے دو لوگ کمرے میں گئے تھے،انضمام الحق کا چونکا دینے والا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے کہ کہاگیا کہ باب وولمر کی موت سے پہلے چھوٹے اور لمبے قد کے دو لوگ کمرے میں گئے تھے۔ ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ باب وولمر کی وفات ہوئی تو کئی افواہیں

گردش کرتی رہیں۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کوچ کی وفات پر کہا گیا کہ باب وولمر کی موت سے پہلے چھوٹے اور لمبے قد کے دو لوگ کمرے میں گئے تھے۔سابق کپتان نے کہا کہ بطور کپتان میری اور باب وولمر کی میٹنگ ہوتی رہتی تھی، مگر میں اتفاق سے کبھی وولمر کے کمرے میں گیا ہی نہیں۔ انہوںنے کہاکہ باب وولمر کے انتقال کے بعد پوری قومی ٹیم کو الگ جزیرے پر منتقل کیا گیا۔اس معاملے پر مشتاق احمد نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ سب چلے جائیں گے مگر انضمام الحق نہیں جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…