پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

شہری کی جائیداد پر مبینہ قبضہ ، عدالت کا صوبائی وزیر محمود الرشید سمیت دیگر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سیشن عدالت نے پلاٹ پر قبضے کے معاملے میں صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے صوبائی

وزیر اور دیگر کے خلاف شہری کی درخواست پر حکم جاری کیا۔درخواست گزار عابد انصار کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ محمود الرشید سمیت 9 افراد نے مصطفی ٹائون میں اس کے ایک کنال کے پلاٹ پر قبضے کی کوشش کی اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔عدالت نے ایس ایچ او مصطفی ٹائون لاہور کو درخواست گزار عابد انصار کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دیا اور اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر ایس ایچ او سمجھے کہ قابل دست اندازی جرم ہے تو محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جائے۔عدالت نے حکم دیا کہ تفتیشی افسر تحقیقات میں الزامات درست ثابت ہونے پر ملزموں کو گرفتار بھی کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…