جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ضروریات پوری کرنے کیلئے7ملین گانٹھیں درآمدکریگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کو کپاس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 7ملین گانٹھیں درآمدکرنا ہوںگی جس پر 2ارب ڈالر ز خرچ ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی کاوشوںسے امسال کپاس کی پیداوار میں بہتری آئی ہے اور 9ملین گانٹھیں پیدا ہونے کا تخمینہ ہے ۔رپورٹ کے مطابق

ٹیکسٹائل انڈسٹری بھرپورانداز میں چل رہی ہے اورملکی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مزید7ملین گانٹھیں درآمدکرناہوںگی جس پر 2ارب ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ خرچ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق اگرٹیکسٹائل انڈسٹری کو مزید بڑے آرڈر مل گئے تو مزید کپاس بھی درآمدکرناپڑے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…