منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

قوی امید ہے اس بار پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے گا‘ صبورعلی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)خوبرواداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ انشا اللہ اس بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا چمپئن پاکستان ہی ہوگا، ویسے تو ہمارا فائنل روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ کی صورت میں ہو گیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ پاکستان نے جس طرح ٹورنامنٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس سے سوفیصد امید ہے کہ پاکستان دوبار ہ یہ ٹائٹل جیت جائے گا

،پاکستانیوں کی سب سے زیادہ دلچسپی پاکستان اوربھارت کے ٹاکرے میں تھی اور قومی شاہینوںنے پاکستانیوںکے سرفخر سے بلند کر دئیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کھلاڑیوںکو کامیابی پر تو تحسین پیش کرتے ہیں لیکن شکست پر دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں ،ایسا نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہمیں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانا چاہیے تاکہ وہ مزید لگن اورجذبے سے کھیلیں اور ہماری توقعات پر پورا اتریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…