راولپنڈی (این این آئی)پنجاب حکومت غریب خواتین کی فلاح و بہبود اور انہیں باعزت روزگار کی فراہمی کے لیے رواں برس54 ہزار مویشی مفت تقسیم کرے گی ۔محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے مطابق ملک میں گوشت کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ضرورت مند غریب خواتین کی بہبود کے لیے حکومت نے رواں برس خواتین میں 54000بھیڑ ،بکریاں اور ویہڑیاں و جھوٹیاں تقسیم کی جائیں گی ۔ان مویشیوں کی افزائش نسل کر کے غریب خواتین باعزت روزگار کما سکیں گی اور ملکی سطح پر دودھ اور گوشت کی ضروریات پوری کرنے میں معاونت مل سکے گی ۔
پنجاب حکومت رواں برس غریب خواتین میں 54ہزارمویشی تقسیم کریگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار



















































