بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ولن کا کرداراداکرناآسان نہیں ہوتا،اپنی شخصیت کاگلہ دبانا پڑتا ہے ‘شفقت چیمہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ مجھ سے جو مرضی کام کر الیں لیکن مجھ سے منافقت نہیں ہوتی ،ہمیشہ دوٹوک اورکھری بات کرتاہوں لیکن خیال رکھتاہوںکسی کی دل آزاری نہ ہو،پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اورایک دن فلم انڈسٹری کا عروج دوبارہ واپس آئے گا

۔ایک انٹرویو میں شفقت چیمہ نے کہاکہ انسان کی شخصیت میں کوئی جھول نہیں ہوناچاہیے تاکہ دیکھنے والاآ پ کے بارے میں تذبذب کا شکار نہ ہو۔انہوںنے کہا کہ فلم انڈسٹری میں جتنابھی کام کیا ہے محنت اورلگن سے کیا ہے اور خدا کی ذات نے مجھے اتنی کامیابیوں سے نوازاجس کامیںنے کبھی خواب میںبھی نہیںسوچا تھا۔ شفقت چیمہ نے کہا کہ ولن کا کرداراداکرناآسان نہیں ہوتاآپ کو اپنی شخصیت کاگلہ دباکروہ کردارنبھانا پڑتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوںنے مجھے ولن کے کردارمیںپسند کیا تو اس کے اوپر ہی کرئیر آگے بڑھتاگیا اورمیں نے جتنابھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…