بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

مجھے ایک نہیںمتعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ‘بشریٰ انصاری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ مجھے ایک نہیںمتعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن صاف انکارکردیا ،اس وقت اپنی فیملی سمیت امریکہ میں پائوں جما سکتی تھی جب گرین کارڈ ائیر پورٹ پر مل جاتا تھا۔

ایک انٹرویو میں بشریٰ انصاری نے کہاکہ میںنے بچوںکے شو میں گایابھی ہے ،ٹی وی پر بھی اداکاری کی ہے لیکن میرا فلموںمیںکام کے حوالے سے کبھی کوئی رجحان نہیںرہا۔مجھے ایس سلیمان،سید نورسمیت کئی ہدایتکاروں نے کہا کہ آپ کے لئے بڑے زبردست کردارہیں لیکن میں نے کبھی اس کیلئے مشاورت کیلئے وقت نہیں مانگابلکہ صاف انکارکردیا۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ دنیا میں پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں ،ہمیں اس سے بے پناہ پیار ہے ۔میں اس وقت فیملی کے ہمراہ امریکہ گئی تھی جب آپ کیلئے پائوں جمانا مشکل نہیں ہوتاتھااورگرین کارڈتوائیر پورٹ پر مل جاتاتھا۔ میں کچھ دیر وہاں رہی لیکن اپنے شوہرسے کہا کہ آپ یہاں رہیںمیں پاکستان واپس جائوں گی اورہم واپس آگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…