ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے بعد کے وقت کو خاص قرار دے دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے بعد کے وقت کو خاص قرار دے دیا۔گزشتہ روز شعیب اختر اور ثانیہ مرزا نے دبئی میں دیگر قومی کرکٹرز کی فیمیلز کے ہمراہ اپنے

بیٹے اذہان مرزا ملک کی تیسری سالگرہ منائی۔ثانیہ مرزا نے اذہان کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جن میں اْنہیں کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے لکھا کہ میری کْل کائنات کو سالگرہ مبارک ہو۔ثانیہ مرزا نے لکھا کہ آج سے 3 سال قبل، میں آپ کی ماں کے طور پر دوبارہ پیدا ہوئی اور یہ تین سال میری زندگی کے سب سے خوبصورت رہے ہیں۔اْنہوں نے بیٹے سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں اپنے والدین کے طور پر منتخب کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…