جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانے والے 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،

دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے کے قومی انعامی بانڈزکی کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے 3اور تیسرا انعام 18500روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…