لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو کر این اے 133سے انتخاب لڑنے والے جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکا رکر دیا ۔ گزشتہ رو ز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران جب صحافی نے جمشید اقبال چیمہ کو این اے 127سے این اے 133میں لانے بارے سوال کیا تو خواجہ سعد رفیق نے انتہائی سنجیدگی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جمشید اقبال چیمہ کون ہیں، چیمہ صاحب نئے آدمی ہیں میں ان کو نہیں جانتا۔
سعد رفیق نے این اے 133سے امیدوار پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































