اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق معروف کھلاڑی شعیب اختر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کے لئے تعریفوں کے پل باندھ دیے، ان کا کہناتھا کہ آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے لیکن ہم نے اسے استعمال نہیں کیا، آصف علی بہت اچھا کھیل رہا ہے، آصف علی نے اپنا لوہا خود منوایا ہے، شعیب اختر نے کہا کہ آصف علی آج کے دور کا عبدالرزاق اور شاہد آفریدی ہے۔ واضح رہے کہ آصف علی نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے سات گیندوں پر 25 رنز بنائے اور ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، شعیب اختر نے تعریفوں کے پل باندھ دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































