جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی، قومی ٹیم نے اپنی جیت سیکورٹی فورسز کے نام کر دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیم میں موجود آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پاکستان سیکورٹی فورسز کے نام کردی۔میچ جیتنے کے بعد محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر ٹیم سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان ٹیم جیت سیکورٹی فورسز کے نام کرتی ہے،ٹرافی کے لئے کھلاڑی سخت محنت جاری رکھیں۔ پاکستان زندہ باد۔محمد حفیظ کی ٹوئٹ کو لوگوں نے پسند کیا اور کمنٹس کے ذریعے ٹیم کو جیت پر مبارکباد بھی دی۔واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں 8 گیندوں قبل ہی 5 وکٹ سے شکست دی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…