ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شادی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )شادی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 124 رب کی رہائشی کرن شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم صابر علی اس سے شادی کرنا چاہتا تھا

جبکہ شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے اسے آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی جسے طبی امداد کے لئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ آگ لگانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…