جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ کسی کی انفرادی کارکردگی نہیں، ہم بطور ٹیم جیتے ہیں ابھی تو شروعات ہے ، ہمارا ہدف ورلڈکپ جیتنا ہے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ کسی کی انفرادی کارکردگی نہیں، ہم بطور ٹیم جیتے ہیں،ابھی تو شروعات ہے ، ہمارا ہدف ورلڈکپ جیتنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے

خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ پلان کے مطابق میچ کھیلے اس لیے کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ کوشش تھی کہ بھارت کے خلاف میچ میں جتنا آگے جائیں گے ہمارے لیے اچھا ہوگا۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شاہین سمیت تمام بولرز نے اچھی بولنگ کی، بھارت کو ہرانے کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں ہے۔اْنہوںنے کہاکہ ماضی کے ریکارڈ بھلا کر میدان میں اترے تھے، ہم نے آخری اوورز میں بھی اچھی بولنگ کی۔انہوں نے کہا کہ کوشش تھی کہ رن ریٹ نہ بڑھنے دیں اور آخر تک کھیلیں، ہم نے تینوں فارمیٹ میں اپنا 100 فیصد دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…