جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان کابینہ تحلیل،نئے وزیراعلی کا اعلان ہو گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

کوئٹہ( آن لائن )وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی۔ عبدالقدوس بزنجو کو نیا وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر اعلی جام کمال کے استعفے کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری بلوچستان نے صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کا

نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بی اے پی کے ناراض ارکان نے عبدالقدوس بزنجو کو نیا وزیر اعلی اور جان جمالی کو نیا اسپیکر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجواسمبلی اجلاس کے بعد مستعفی جائیں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن جان جمالی کو نیا اسپیکر منتخب کیا جائے گا۔بلوچستان کے نئے وزیر اعلی کے انتخاب کیے نیا اجلاس بلایا جائے گا -جس میں عبدالقدوس بزنجو کو بطور نیا وزیر اعلی بلوچستان منتخب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے اور اپوزیشن اور ناراض اراکین کی جانب سے نمبرز پورے ہونے پر عہدے سے مستعفی ہو گئے ہین۔چند روز قبل بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین اور اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی۔ 65 رکنی ایوان میں سے 33 نے تحریک کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…