ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے قرض بحالی کے مذاکرات کے دور ان پاکستان کا منصوبہ مسترد کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرض بحالی کے مذاکرات کے دوران پاکستان کا منصوبہ مسترد کرتے ہوئے اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کو کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں ڈسکوز کو پرائیووٹائز کریں، گردشی قرضے اور لائن لاسز کم کریں، نیپرا کے فیصلے تسلیم کئے جائیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا تاہم مذاکرات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…