پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

شائقین کرکٹ نے پاک بھارت ٹاکرا د یکھنے کیلئے معمول کی سر گرمیاں معطل کر دیں،اکثریت نے کھانے آرڈر پر منگوائے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ میچ ایونٹ کی صورت اختیارکرگیا ،شائقین کرکٹ نے پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لئے معمول کی سر گرمیاں معطل کردیں ، خواتین کی اکثریت نے کھانا گھر بنانے کی بجائے باہر سے آرڈرکیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کی وجہ سے شہریوںنے اتوارکے روز شیڈول کی گئی اپنی تمام سر گرمیاں معطل کردیں ۔دوست اکٹھے بیٹھ کر میچ دیکھنے کے لئے ایک دوسرے کے گھروں میں جمع ہوئے جبکہ فیملیوں کو بھی ایک دوسرے کو دعوت دے کر مدعوکیا ۔خواتین نے میچ کے آغاز سے قبل ہی خصوصی پکوان بھی تیارکرلئے جبکہ اکثریت نے اطمینان سے میچ دیکھنے کے لئے فوڈز چین اوربازاروں سے آرڈر کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…