اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے میچ کو ہمیشہ ایک بڑے مقابلے کے طور پر لیا جاتا ہے، پاکستان نے ٹاس جیتا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے ہی اوور میں شاہین آفریدی نے اپنی چوتھی گیند پر روہت شرما کو آؤٹ کرکے پاکستان کو پہلی کامیابی دلا دی، اس وقت بھارت کا سکور ایک رنز ہوا تھا، شاہین آفریدی نے ہی دوسری وکٹ حاصل کی جب انہوں نے کے ایل راہول کو بولڈ کر دیا، اس وقت بھارت کا سکور صرف چھ ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، بھارتی سورماؤں کی 2 وکٹیں گر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































