جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، پاک بھارت میچ پر شعیب اختر کا پاکستانیوں کو پیغام

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے، گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں۔

شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے پہلے اپنا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے، گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں‘انہوں نے ٹیم میں شرجیل کو شامل کرنے کے بارے میں کہا کہ ان کے خیال میں شرجیل ٹیم میں آجاتے تو اور بھی بہترین ہوتا۔شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نے کہا تھا کہ ٹیم میں چار تبدیلیاں لائی جائیں گی اور ٹیم میں تبدیلی ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلیاں ہونے کے بعد پاکستان مقابلے کے لیے ایک بہترین ٹیم بن گئی ہے۔شعیب اختر نے ویڈیو پیغام میں بھارت میں موجود کرکٹ کے مداحوں سے محبت کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے ہنستے ہوئے پاکستانیوں کو پیغام دیا کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ نے انشاء اللّٰہ پاکستان کا ساتھ نہیں چھوڑنا۔شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم کو اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان جیتے یا ہارے ہم پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…