گوجرانوالہ (این این آئی)پاک بھارت میچ میچ کا بخارگوجرانوالا میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں تک بھی جا پہنچا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل گوجرانوالا میں خانہ بدوشوں نے پیسے جمع کرکے پرانا ٹی وی بھی خرید لیا ہے اور اپنی جھونپڑیوں میں لائٹ کا بھی انتظام کرلیا ہے، میچ دیکھنے کے لیے سارے دوست جمع ہوئے ہیں سب نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ۔