لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی نغمہ ”ہم ہیں پاکستان“ جاری کر دیا۔2منٹ 20 سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو کے لیرکس میں پاکستانی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہترین انداز میں پرجوش کرنے کا سامان فراہم کیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔عاطف رانا کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں شامل لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی عمدہ کھیل پیش کر کے ٹیم کو جیت دلوائیں گے۔
لاہور قلندرز نے پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی نغمہ جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































