جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

مدینہ منورہ ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے

بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ۖ پر حاضر ی دی اور مسجد نبوی میں نوافل بھی ادا کیے۔اس سے قبل عمران خان کے جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان السعود نے ان کا استقبال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…