جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 133 ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ن کا مرحوم ایم این اے کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا۔ این اے133لاہورضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ ن نے مرحوم رہنما پرویزملک کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی پارلیمانی بورڈ نے منظوری دے دی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے کے

مطابق شائشہ پرویزملک این اے133ضمنی الیکشن میں امیدوارہوں گی، نوازشریف ، شہباز شریف نے فیصلیکی تائید و توثیق کر دی۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ پرویز ملک کو ن لیگ کی جدوجہد میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کے خاندان کی مسلم لیگ کے لیے بے بہا قربانیاں ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…