منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مہک ملک سمیت 11افرادگرفتار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کرمہک ملک اور ڈانس کے شوقین 11 افراد کو حراست لے لیا ،پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں

رقص و سرور کی محفل جاری تھی جس میں مہک ملک اپنی پرفارمنس دے رہی تھی، پولیس نے موقع سے اسلحہ اور شراب کی بھاری کھیپ پکڑ لی شادی کی ۔پولیس کے مطابق تقریب کے دوران مہک ملک ڈانسر کو پرفارمنس کے لئیبلایا گیا تھا ،سلطان عرف مہک ملک سمیت 11 افراد خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…