پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کیلئے پیش

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی قسمت فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سونے کی مینا کاری سے مزین کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی اس 308 فٹ لمبی کشتی نما جہاز کی قیمت صرف 142 اعشاریہ 6 ملین پاونڈز ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…