منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، پیٹرول کی قیمت ایک روپے 3پیسے کمی ہونے کے بعد نئی قیمت 76روپے 49پیسے اور ڈیزل کی قیمت 2روپے 6پیسے کم ہونے کے بعد نئی قیمت 84روپے52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے،پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں کیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 80پیسے ،لائٹ ڈیزل 4روپے 92پیسے ، مٹی کا تیل 4روپے 83پیسے جبکہ ایچ او بی سی ایک روپے سستا کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 56 روپے 59 پیسے، ایچ او بی سی کی نئی قیمت 82 روپے 81 پیسے اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 60 روپے 11 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…