لندن(این این آئی)سکھ کمیونٹی نے خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان کیلئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا گیا جس کا آغاز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ سینٹر میں ہو گا۔سکھ رہنمائوں نے خالصتان کا نقشہ پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھارت ظالمانہ کارروائیوں سے آواز کو دبا نہیں سکتا۔
سکھ کمیونٹی کا خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































