دمشق(این این آئی)شام کی حکومت نے جنگلات میں آگ لگانے والے 24افراد کو سزائے موت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی عدالت نے جنگلات میں آگ لگانے والے مجرموں پر قتل ،دہشت گردی، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ چلایا جس کے بعد سزاے موت دینے کا حکم جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس شام کے جنگلات میں آتش زدگی سے 3افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ آتش زدگی کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ رقبہ جل کر راکھ ہوگیا تھا۔
جنگلات میں آگ لگانیوالے 24افراد کو سزائے موت دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)



















































