بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

نہ جھریاں ، نہ کمزوری ، نہ لاٹھی، نہ کھانسی ، باسی روٹی کے ذریعے طاقت کا باکمال نسخہ ،جس کا استعمال آپ کو بھی دے بھرپور فائدہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے یہاں عام طور پر خواتین صبح کے وقت ہی پورے دن کے لئے روٹیاں بنا کر رکھ لیتی ہیں بس گھر کے بڑوں کو ان کے کھانے کے وقت کے مطابق تازی روٹی بنا کر دیتی ہیں اور یوں روزانہ گھروں میں رات کو بنائی گئی روٹیاں بچ جاتی ہیں، یا ایک دن پہلے کی روٹی بچی ہوئی ہوتی ہے جس کو ہر ہفتے کباڑ والوں کو بیچ دیا جاتا ہے۔ لیکن شاید آپ کو بھی معلوم نہیں ہے

کہ یہ باسی روٹی آپ کی کتنی مشکلات آسان کرسکتی ہے اور آپ کو صحت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی دے سکتی ہے۔ آپ کے لئے ہماری ویب میں حاضر ہے ایسی معلومات جو کسی کو نہیں معلوم۔کے فوڈ کے مطابق آج کل لوگوں کو کم عمر میں جھریاں اور اسکن لٹکنے کی شکایت ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ بہت سی کریموں اور دواؤں کا استعمال کرنے لگتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ناشتے میں باسی روٹی کھانا معمول بنا لیں گے تو آپ کا یہ مسئلہ بھی ختم ہو سکتا ہے۔ جسمانی کمزوری آج کل چھوٹے بچوں کو بڑوں سے زیادہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ غذائیں ہماری ناقص ہو گئی ہیں اور ہمارے جسم کو مکمل غذائیت نہیں مل رہی ہے، لیکن ہر کوئی بہت زیادہ وٹامن یا پروٹین کا استعمال نہیں کرسکتا، مگر ناشتے میں باسی روٹی کو ضرور کھا سکتا ہے، اس لئے ناشتے میں باسی روٹی کو آئل میں فرائی کرکے کھائیں یہ بہت فائدہ مند ہے ۔ سردی ہو یا گرمی کھانسی کسی بھی وقت ہو جاتی ہے اور کچھ لوگوں کو تو اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ وہ بغیر سانس لیئے کھانستے ہیں جس کی وجہ سے ان کو دماغی کمزوری بھی ہونے لگتی ہے۔ آپ کے اس مسئلے میں بھی باسی روٹی بہت مفید ہے۔ باسی روٹی پر ایک چمچ شہد لگائیں اور رول بنا کر کھائیں، یہ زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ہڈیاں کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ ان میں فلوئیڈ کی کمی ہوتی ہے اور روزانہ دن میں کسی بھی وقت باسی روٹی کا استعمال چاہے سالن کے ساتھ کرلیں یا مکھن لگا کر کھائیں یہ آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں آپ کی بڑی مدد کرے گا ۔ جلد پر ایکنی کا مسئلہ ہر دوسرے شخص کا ہے، ایسے میں باسی روٹی کو گُڑ کے ساتھ کھائیں آپ کو جلدی ہی فائدہ ہو گا اور جلد پر کوئی داغ دھبہ بھی نہیں رہے گا ۔ باسی روٹی میں امائنو پیکٹن مالیکولر مرکبات پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے یہ ہمارے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…