جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

راولپنڈی /شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید تبا دلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ہوئی جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں نائیک خلیل اور سپاہی شاکر اللہ بھی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 34 سالہ شہید نائیک خلیل کا تعلق کوہاٹ سے ہے جبکہ 21 سالہ سپاہی شاکر اللہ شہید کا تعلق لکی مروت سے ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…