جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

مشتاق احمد کی شادی کیسے ہوئی؟ سابق کرکٹر کا دلچسپ انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ میری شادی سو فیصدوالدین کی مرضی سے ہوئی تھی ۔ ایک انٹرویومیں جب سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے پوچھا گیا کہ کتنے فیصد لوگ والدین کی پسند اور کتنے فیصد اپنی مرضی سے شادی کرتے ہیں؟قومی ٹیم کے

سابق کپتان انضمام الحق نے دوران شو بتایا کہ ان کی شادی 100 فیصد والدین کی مرضی سے ہوئی تھی۔اس موقع پر مشتاق احمد نے کہا کہ میں نے پسند کی شادی کی لیکن اس میں والدین کی مرضی بھی شامل تھی۔سابق لیگ اسپنر نے بتایا کہ میری اہلیہ سے شادی سے پہلے ملاقات کی کہانی بھی بہت ہی دلچسپ ہے، ہم لوگ ایک عشائیے پر گئے ہوئے تھے، وقار یونس اور عاقب جاوید بھی میرے ساتھ تھے تو ایک خاتون ان سے آٹو گراف لے رہی تھیں۔مشتاق احمد نے بتایا کہ میں نے ان خاتون سے کہا کہ میں بھی تو کھلاڑی ہوں، آپ میرا آٹو گراف بھی تو لیں تو بس یہیں سے ہمارے درمیان دوستی کا آغاز ہوا اور پھر ہماری شادی ہو گئی۔مشتاق احمد نے بتایاکہ پاکستان میں 45 فیصد افراد والدین کی مرضی سے شادی کرتے ہیں اور 55 فیصد پسند کی شادی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…