جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے ایک اور معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور وزیر اعظم عمران خان کے معاون حصوصی جمشید اقبال چیمہ جمعہ کے روز معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، جمشید اقبال چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ جمعہ کے روز لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا، استعفیٰ کی وجہ جمشید اقبال چیمہ کا لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133سے ضمنی الیکشن لڑنا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان جمشید اقبال چیمہ کو مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی کا نامزد امیدوار قرار دے چکے ہیں واضح رہے کہ جمشید اقبال چیمہ 24اکتوبر کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…