جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، برفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، بارفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کےروزملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے

ساتھ بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی اضلاع میں بعض مقامات پرژالہ باری اور پہاڑوں پر پرفباری متوقع ہے ۔ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیرمیں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کےروزملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی/وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ بالائی اضلاع میں بعض مقامات پرژالہ باری اور پہاڑوں پرپرفباری متوقع ہے ۔ اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیرمیں چند مقامات پرموسلادھاربارش بھی متوقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوامیں چند مقامات پربارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا:دروش03،میرکھانی،دیر02اورکالام میں01ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ00،بابوسراوراسکردومیں03 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…