جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان نے نشے کے عادی افراد کی پکڑ دھکڑ شروع کردی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل ( آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں طالبان نے نشے کے عادی افراد کے خلاف اقدامات شروع کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں کی جانب سے کابل کے پلوں کے نیچے موجود سیکڑوں نشے کے عادی افراد کو ابن سینا میڈیکل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر اور ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طالبان جنگجو نشے کے عادی افراد کو زبردستی پکڑ کرلے جارہے ہیں۔ تصویر میں کابل کے ابن سینا اسپتال میں نشے کے عادی شخص کے بال مونڈتے بھی دکھایا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…