بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

31 ارب روپے کے بجٹ میں سے 20 ارب ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی کی مدمیں خرچ ہونے کا امکان ،اتنی بڑی سبسڈی پر تحفظات کا اظہار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)زراعت کیلئے مختص 31 ارب روپے کے بجٹ میں سے 20 ارب ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی کی مدمیں خرچ ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق

ڈی اے پی کی 50 کلو کی بوری اس وقت 6500 میں مل رہی ہے اورحکومت کی کوشش ہے کہ اسے کسانوںکو سبسڈی پر5500 میں دیا جائے ۔ مجوزہ تخمینے کے مطابق 2 کروڑ بوریوں کے لئے 20 ارب درکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت کے 31 ارب کے بجٹ میں سے 10 ارب بیرون ممالک سے ملنے ہیں۔محکمہ زراعت کے افسران کا کہنا ہے کہ اگر64 فیصد بجٹ کھاد پر لگا دیں گے تو باقی زراعت کاکیا بنے گا۔ ذرائع کے مطابق محکمے کے ذمہ داران کی جانب سے ڈی اے پی کھاد پر 20ارب روپے کی سبسڈی دینے پر شدید تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اتنی بڑی سبسڈی نہیں دی جا سکتی اور اس حوالے سے اعلیٰ حکام کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…