راولپنڈی(این این آئی)دینی مدرسی طالبہ مسکان زیادتی کیس کے مرکزی ملزم پرنسپل مفتی شاہ نواز اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔دینی مدرسی طالبہ مسکان زیادتی کیس کے مرکزی ملزم پرنسپل مفتی شاہ نواز کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج وارث جاوید نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔اس موقع پر مفتی شاہ نواز نے کہا کہ زیادتی کیس میں 62 دن قید رہا تاہم اب عدالت سے انصاف مل گیا اور پہلے دن کہا تھا بے گناہ ہوں سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
مدرسہ طالبہ زیادتی کیس،پہلے دن کہا تھا بے گناہ ہوں سازش سے پردہ اٹھاؤں گا، مرکزی ملزم مفتی شاہ نواز جیل سے رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































