اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ ثناء بُچہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا ہے کہ اس ملک میں نہ اچھے دن آ رہے ہیں نہ ہی اچھے جن آ رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میں کو معیشت کی ایکسپرٹ نہیں ہوں، میں نہیں چاہوں گی کہ میں وہ کام کروں جو مجھے نہیں آتا، انہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں ذرا سی بھی شرم ہے تو وہ استعفیٰ دے۔ انہوں نے حکومت سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
اس ملک میں نہ اچھے دن آ رہے ہیں، نہ اچھے جن آ رہے ہیں، اگر اس حکومت میں ذرا سی بھی شرم ہے تو یہ استعفیٰ دے، ثناء بچہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































