جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اتوار کو ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے آپ گھبراہٹ کا شکار تو نہیں ہیں؟ ویرات کوہلی کے انتہائی مضحکہ خیز انداز پر صارفین کے تبصرے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گھبراہٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔ویرات کوہلی نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں پاک بھارت ٹاکرے پر اظہارِ خیال اپنے ٹوئٹ میں کیا ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ پْرمزاح انداز میں پاک بھارت ٹاکرے پر تبصرہ کیا۔ویرات کوہلی نے لوگوں کی جانب سے سب سے زیادہ کیا جانے والا سوال لکھا کہ اتوار کو ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے آپ گھبراہٹ کا شکار تو نہیں ہیں؟جواب میں انہوں نے اپنے برانڈ ’Wrogn‘ کی ٹی شرٹ زیب تن کیے، برانڈ کے لوگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس سوال کا جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…