جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ٗ پاکستانی روپیہ مزید گر گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ بد ترین گرواٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 174روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا ہے ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 60پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 173.40روپے سے بڑھ کر174روپے اور قیمت فروخت173.50روپے سے بڑھ کر174.10روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 173.80روپے سے بڑح کر174روپے اور قیمت فروخت174.20روپے سے بڑھ کر174.40روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید200روپے اور قیمت فروخت202روپے پر بدستور برقرار رہی تاہم1روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت239روپے سے بڑھ کر240روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…