منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

تربوز کے بیجوں کے قہوے کے حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ماہرین صحت کی تحقیق کے مطابق تربوز کے بیجوں کے قہوے کے فوائد سامنے آگئے ۔ ماہرین کے مطابق یہ سادہ نسخہ تیار کرنے کیلئے تربوز کے 20سے 30بیج لے کر انہیں پیس لیں اور پھر تقریباآٹھ کپ پانی میں یہ سفوف ڈال کر اسے 15منٹ تک ابال لیں ، لیں قہوہ اب تیار

ہو چکا ہے ۔اسے دو دن تک حسب ضرورت استعمال کریں ۔ تیسرے دن وفقہ کیجئے اور اس کے بعد پھر دو دن استعمال کیجئے۔ چند دن تک اس کا استعمال جاری رکھیئے، مگر ہردو دن بعد ایک دن کا وقفہ لازمی ہے۔تربوز میں وٹامن سی، پینٹو تھےنک ایسڈ ، کاپر ، بائیوٹین ، پوٹاشیم ، وٹامن اے ، وٹامن B-1، وٹامن B-6اور میگنیشم پایا جاتا ہے، اور یہ اجزاءاس کے بیجوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔تربوز کے بیج فیٹی ایسڈ ز ، Essentialپروٹین ، میگنیشم ، پوٹاشیم ، میگنیزم ، آئرن ، زنک ، فاسفورس، تھایامین ، نیاسین اور فولیٹ جیسے اجزا سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔ تربوز کے بیجوں کا قہوہ مثانے اور گردے کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔یہ دل کو طاقت دیتا ہے اور بلڈ پریشر کے مسائل کو کم کرتا ہے۔ ا س میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیںجو جلد کو ترو تازہ رکھتے ہیں اور رنگت کو نکھارنے میں مدد دیتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…