جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اعظم سواتی کی استدعا مسترد الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی الزامات کے کیس میں مہلت دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اعظم سواتی کے وکیل کے معاون الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور کہاکہ سینئر وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں۔ اس دور ان الیکشن کمیشن نے مہلت دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے 26 اکتوبر کو اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…