جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پا ک بھارت میچ، بھارتی نیتائوں نے کھیل پر سیاست شروع کر دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹاکرے سے قبل بھارتی نیتائوں نے کھیل پر سیاست شروع کر دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام تر کھیل

میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے نیتا شامل ہیں جنہوں نے پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کروانے کا مطالبہ کر ڈالا۔ادھر اسد الدین اویسی بھی انتہاپسندوں کی ہاں میں ہاں ملانے لگے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آئی سی سی کے قوانین کے تحت نہ میچ منسوخ ہوسکتا ہے، نہ بھارت کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے۔راجیو شکلا نے کہا کہ ایسے ٹورنامنٹس جنہیں کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی کی جانب سے منعقد کیا جاتا ہے، ان میں شامل ممالک ایک مرتبہ کھیلنے کا وعدہ کرلیں تو اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔انہوں نے کہا کہ آپ آئی سی سی ٹورنامنٹس میں کسی بھی ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکاری نہیں ہوسکتے، آپ کو ایسے ایونٹس میں کھیلنا ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…