اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی میں انکشاف ہوا ہے کہ ا سلام آباد کی تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر ائی مشینیں خراب ہیں پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت کی پارلیمانی سیکرٹری نوشین حامد نے بھی اعتراف کیا ہے پارلیمانی سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پمز اور دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر آئی مشینز موجود ہیں لیکن تمام مشینیں خراب ہیں جبکہ خراب ایم آئی آر مشینوں کی مرمت کرائی جارہی ہے نوشین حامد نے ایوان کو بتایا کہ اسلام آباد میں تمام شہریوں کو صحت کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے مارچ 2022 تک پنجاب کی پوری آبادی کو صحت کارڈ مل جائے گاسندھ میں صحت کی صورتحال پہلے ہی خراب ہیایچ آئی وی ایڈز کے سندھ میں رپورٹ لمحہ فکریہ ہیسندھ حکومت شہریوں کو فوری صحت کارڈ جاری کرے۔
ا سلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر آئی مشینیں خراب ہونے کاانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































