جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران غیراخلاقی ویڈیو چل گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران غیراخلاقی ویڈیو چل گئی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز چینل پر موسم کی رپورٹ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو چلا دی گئی جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ واشنگٹن میں ایک نجی نیوز ٹی وی پر

خاتون اینکر 6بج کر تیس منٹ پر موسم کا حال بیان کر رہی تھیں تھی تاہم اسی دوران غیر اخلاقی پر ویڈیوچھٹی سکرین چل گئی جس کا دورانیہ 13سیکنڈ تھاجبکہ اس دوران خاتون اینکر کو بھی غیر اخلاقی ویڈیو کے بارے میں علم نہ ہو سکااور موسم کے بارے میں بتاتی رہیں ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…