جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( این این آئی)چینی کے بعد 90 ہزار ٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی مہنگی بولی موصول ہونے کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)اورخیبر پختونخواہ کیلئے گندم کی درآمد کیلئے کم سے کم بولی388.83 ڈالر فی ٹن ملی تھی جس کے مطابق حکومت کو فی

40 کلو گرام گندم کی لینڈڈ کاسٹ تقریباً 2640 روپے میں پڑنی تھی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پورٹ پر لینڈنگ قیمت 66 روپے فی کلو سے زائد پڑتی جبکہ ٹرانسپورٹیشن اور ہینڈلنگ چارجز الگ سے ہوتے۔ ذرائع کے مطابق اس سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 72 لاکھ 73 ہزار ٹن رہی جبکہ گندم کی کھپت کا تخمینہ 2 کروڑ 93 لاکھ ٹن لگایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…