ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت مختلف پابندیاں عائد

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے 19اکتوبر کو صوبہ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے,نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں12ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ون ویلنگ، سائلینسر کیبغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی, محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الاوّل کے دن دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…