جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں گودام سے 50 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے گلبہار میں ضلعی انتظامیہ نے گودام پر چھاپہ مار کر 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد کر لیں۔ذرائع کے مطابق گلبہار کے علاقے میں واقع گودام پر چھاپے کے دوران پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرنے کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس حوالے سے کہاکہ دواؤں پر خیبرپختونخوا اور حکومت سندھ کے علاوہ واپڈا، سی ڈی اے اور دوسرے سرکاری ہسپتالوں کی مہریں لگی ہوئی ہیں جنہیں ہٹاکر دوبارہ پیک کیا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…