جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری شہد منصوبے سے کسان لاکھوں روپے کمانے لگے،وفاقی حکومت

نے بلین ٹری شہد کا 2 ارب روپے کا دو سالہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر اعظم عمران خان جلد بلین ٹری ہنی منصوبے کا افتتاح کریں گے ،تین کوالٹی کنٹرول لیبارٹریز، 30 مقامات پر شہد کے لینے کی سہولت دستیاب ہوگی ،نئے منصوبے سے دو سال میں بلین ٹری شہد کی پیدوار 9 فیصد بڑھ جائے گی ، پاکستان کااعلیٰ ایکسپورٹ کوالٹی بلین ٹری شہد سفارتکاروں میں بھی مقبول ہے ،ملک امین اسلم کا برطانوی ہائی کمشنر اور سعودی سفیر کو سالٹ رینج کے بلین ٹری ہنی کا تحفہ،دونوں سفارتکاروں نے پاکستانی بیری کے شہد کے ساتھ تصاویر بنوائیں،دونوں سفارتکاروان نے منصوبے کی کامیابی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔سعودی سفیر نواف الملکی نے کہاکہ سعودی عرب کی بلین ٹری ہنی میں دلچسپی، جتنا شہد تیار ہوسعودی عرب خریدنے کو تیارہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…